نائجر :مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،میاں بیوی قتل

نائجر :مسلح افراد کی گھر میں  گھس کر فائرنگ ،میاں بیوی قتل

نیامی (اے ایف پی)مغربی افریقا کے ملک نائجر میں فائرنگ کرکے جوڑے کو قتل کردیاگیا، واقعہ ڈوسو کے علاقے میں پیش آیا۔مقامی افراد نے بتایاکہ یہ حملہ ایک روز قبل رات 11بجے میلو گاؤں میں ہوا۔۔۔

 چرچ میں مسیحی اجتماع کے دوران مسلح افراد نے اندر آ کر ہوائی فائرنگ کر دی،ایک آدمی اور اس کی بیوی بھاگ کر اپنے گھر میں چھپ گئے لیکن حملہ آور ان کا پیچھا کرتے گھر میں گھسے اور فائرنگ کرکے ان کو قتل کردیا اورجاتے ہوئے ان کے مویشی بھی لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں