امریکا :شدید برفانی طوفان، نیویارک ،نیو جرسی میں ہنگامی صورتحال کا اعلان ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا :شدید برفانی طوفان، نیویارک ،نیو جرسی میں ہنگامی صورتحال کا اعلان ہزاروں پروازیں منسوخ

واشنگٹن،نیو یارک (رائٹرز)امریکا کے شمال مشرقی علاقوں پر ہفتے کو شدید برفانی طوفان نے حملہ کیا، جس سے ہوائی اور زمینی سفر بری طرح متاثر ہوا۔

 نیویارک اور نیو جرسی میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا گیا ، عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ہزاروں داخلی اور خارجی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں