یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ،ایک ہلاک

یوکرین کا روس پر ڈرون  حملہ،ایک ہلاک

ماسکو(اے ایف پی)روسی شہر ٹور میں ایک اپارٹمنٹ پر یوکرین کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ،حملے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق 129 یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے۔

روسی شہر ٹور میں ایک اپارٹمنٹ پر یوکرین  کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ،حملے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق 129 یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں