سابق برازیلین صدر بولسونارو جیل میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

 سابق برازیلین صدر بولسونارو جیل  میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

برازیلیا (اے ایف پی) برازیل کے سابق صدر 70سالہ جائر بولسونارو جیل میں گر کر زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔

، جہاں ان کا سی ٹی سکین ،ایم آر آئی اور دیگر ٹیسٹ کئے گئے ۔بولسونارو 27 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں،سپریم کورٹ نے انہیں 2022 کے انتخابات ہارنے کے بعد اقتدار برقرار رکھنے کی سازش کا مجرم قرار دیاتھا۔بولسونارو پہلے ہی 2018 میں حملے کے زخم اور دیگر سرجریز سے صحت کی پیچیدگیوں کا سامنا کر رہے تھے ۔ چند روز قبل بھی ان کی سرجری کی گئی تھی ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں