کرپشن :سابق چینی وزیر انصاف کو عمر قید

کرپشن :سابق چینی  وزیر انصاف کو عمر قید

بیجنگ (اے ایف پی)چین کی ایک عدالت نے پیر کے روز سابق وزیر انصاف تینگ یی جون کو عمر قید کی سزا سنائی اور۔۔

 دس سال سے زیادہ عرصے میں تقریباً 20 ملین ڈالر غبن کرنے کا مجرم قرار دیا۔64 سالہ تینگ 2020 سے 2023 تک چین کے وزیر انصاف رہے اور اپنے کیریئر میں دیگر اہم عہدوں پر بھی فائز رہے ، جن میں لیاوننگ صوبے کے گورنر اور ننگبو شہر میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں