بھارت نے ہمارا تیل خریدنے سے انکار نہیں کیا :روس

بھارت نے ہمارا تیل خریدنے  سے انکار نہیں کیا :روس

ماسکو (اے ایف پی)روس نے منگل کے روز کہا کہ اسے بھارت کی جانب سے ایسا کوئی اشارہ موصول نہیں ہوا کہ۔۔۔

 وہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے اعلان کے بعد روسی تیل کی خریداری بند کر دے گا۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں کو بتایاکہ ابھی تک ہمیں اس معاملے پر نئی دہلی کی جانب سے کوئی بیان موصول نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں