آسٹریلیا:27سالہ نوجوان پر بچوں سے زیادتی کے 596 الزامات،ملزم گرفتار

آسٹریلیا:27سالہ نوجوان  پر بچوں سے زیادتی کے  596 الزامات،ملزم گرفتار

سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلوی پولیس نے 27 سالہ نوجوان کو بچوں سے زیادتی اور فحش تصاویر کے 596 الزامات میں گرفتار کیا ہے ۔۔۔

ملزم کے کمپیوٹر سے 23ہزار تصاویر اور ویڈیوز برآمد ہوئیں جن میں 7 سے 15 سال کے 459 بچوں کی قربت دکھائی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا اور گیمنگ پلیٹ فارمز کے ذریعے بچوں کو دھوکہ دیا ، دھمکایا اور جنسی مواد بھی بھیجا۔ پولیس نے واقعے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں