جوہری مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کیلئے مشاورت جاری:ایران

جوہری مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کیلئے مشاورت جاری:ایران

تہران(اے ایف پی)ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا بالواسطہ جوہری مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کیلئے مشاورت جاری ہے ۔۔۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کسی حد تک مثبت رہے ہیں، بظاہر امریکا کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے آمادہ دکھائی دیتا ہے ۔ علی لاریجانی نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی بنیاد پر حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔ آئندہ مراحل پر گہری نظر رکھنا ضروری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں