غزہ میں جنگ کے بعد پہلی بار ریڈیو نشریات شروع

 غزہ میں جنگ کے بعد  پہلی بار ریڈیو نشریات شروع

غزہ(اے ایف پی)دو سالہ جنگ کے بعد غزہ میں پہلی بار ریڈیو سٹیشن ہیئر غزہ نے نشریات شروع کیں۔

میزبان سالویہ حسن نے کہا کہ ریڈیو سٹیشن سماجی مسائل اور انسانی حالات کو اجاگر کرے گا۔ ریڈیوسٹیشن کی نشریات یورپی یونین کے تعاون سے چلائی جائیں گی۔ روزانہ دو گھنٹے غزہ سے جبکہ طویل پروگرام مغربی کنارے سے نشر کئے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں