چین:آتش بازی کی دکان میں دھماکا، 8 ہلاک،2شدید زخمی

چین:آتش بازی کی دکان میں  دھماکا، 8 ہلاک،2شدید زخمی

بیجنگ(اے ایف پی) چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں پیر کو آتش بازی کی دکان میں دھماکا ہوا ہے جس میں آٹھ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے ۔ مقامی حکام کے مطابق ذمہ داران کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

 چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں پیر کو آتش بازی کی دکان میں دھماکا ہوا ہے جس میں آٹھ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے ۔ مقامی حکام کے مطابق ذمہ داران کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں