جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم سنائے تاکائچی دوبارہ منتخب
ٹوکیو (اے ایف پی)جاپان کی لوئر ہاؤس نے سنائے تاکائچی کو وزیر اعظم کے طور پر باضابطہ طور پر دوبارہ منتخب کر لیا۔۔۔
، 64سالہ تاکائچی اکتوبر میں جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنی تھیں اور حالیہ انتخابات میں ان کی پارٹی کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاکائچی نے فوجی قوت مضبوط کرنے کا عندیہ دیا ہے ، جس سے چین کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔