نئی دہلی :برطانوی معمار کی جگہ آزادی پسند رہنما چکرورتی کا مجسمہ نصب

نئی دہلی :برطانوی معمار کی جگہ آزادی  پسند رہنما چکرورتی کا مجسمہ نصب

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت کے صدارتی محل میں برطانوی معمار ایڈون لٹیئنس کی یادگار کی جگہ آزادی پسند رہنما چکرورتی راجا گوپالاچری کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔۔

بھارتی صدر نے کہا کہ یہ اقدام نوآبادیاتی ذہنیت کے نشانات ختم کرنے اور بھارتی ثقافت کو فخر کے ساتھ اپنانے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ وزیرِاعظم مودی نے گزشتہ برسوں میں کئی برطانوی دور کی یادگاریں نئی عمارتوں اور مجسموں سے تبدیل کی ہیں۔ لٹیئنس کے پوتے نے اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں