روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے ، 11ہلاک

روس کے یوکرین پر ڈرون  اور میزائل حملے ، 11ہلاک

کیف (اے ایف پی)روس نے ہفتے کو یوکرین پر شدید میزائل اور ڈرون حملے کیے ، جن میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

 یوکرین کے صدر زیلنسکی کے مطابق روس نے 29 میزائل اور 480 ڈرون داغے ، توانائی اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ۔ خارکوف میں بیلسٹک میزائل نے پانچ منزلہ اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا، جس میں نو افراد ہلاک ہوئے ، جن میں دو خواتین اور ان کے بچے شامل تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں