نیویارک:زہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 دھماکا خیزڈیوائسز بر آمد،6 افراد گرفتار

نیویارک:زہران ممدانی کے  گھر کے باہر سے 2 دھماکا  خیزڈیوائسز بر آمد،6 افراد گرفتار

نیویارک (اے ایف پی)نیویارک میں ہفتے کو مسلمانوں کیخلاف ریلی نکالی گئی،اس دوران نیویارک کے میئر زہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 دھماکا خیز مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں۔

پولیس اور ایف بی آئی کی مشترکہ ٹیم واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ، این وائی پی ڈی کمشنر جیسیکا ٹش نے بتایا کہ ڈیوائسز میں بولٹس، سکروز اور فیوز شامل تھے ، تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ حقیقی بم تھے یا نقل۔ چھ افراد گرفتار کیے گئے ہیں ، جن میں دو افراد پر ڈیوائسز رکھنے کا شبہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں