چینی نوجوانوں کی بچے کی پیدائش سے پہلے مالی تحفظ کو ترجیح

چینی نوجوانوں کی بچے کی  پیدائش سے پہلے مالی تحفظ کو ترجیح

لانگ فینگ(اے ایف پی)نئی ماں ژانگ ژیا نے بچے کی پیدائش سے پہلے مالی تحفظ کو ترجیح دی، کیونکہ چین میں بچوں کی دیکھ بھال کے اخراجات اب بھی بہت زیادہ ہیں، حالانکہ حکومت نے مالی مراعات فراہم کی ہیں۔ کیلئے سالانہ 500ڈالر کی فراہمی شامل ہے۔

 تاہم نوجوان والدین کہتے ہیں کہ یہ اقدامات مالی دباؤ کم کرنے میں ناکافی ہیں۔ ژانگ اور شوہر نے اپنے بچہ کی بہترین زندگی کے لیے پہلے بچت کرنے کا فیصلہ کیا۔چین کی آبادی میں کمی اور تیزی سے بڑھتی عمر کے باعث ملک ڈیموگرافک بحران کا شکار ہے ۔ وزیراعظم لی کیانگ نے بچوں کیلئے دوستانہ معاشرہ بنانے کو اگلے پانچ سال کی ترجیح قرار دیا۔ مالی مراعات میں مفت پری سکول تعلیم اور ہر بچے کیلئے سالانہ 500ڈالر کی فراہمی شامل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں