بنگلہ دیشی حکومت کا 9ہزار مذہبی اساتذہ بھرتی کرنے پر غور
ڈھاکہ(دنیامانیٹرنگ)بنگلہ دیشی وزیر تعلیم احسان الحق نے کہا ہے کہ حکومت 9ہزار مذہبی اساتذہ کی بھرتی پر غور کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ۔۔۔
بنگلہ دیشی وزیر تعلیم احسان الحق نے کہا ہے کہ حکومت 9ہزار مذہبی اساتذہ کی بھرتی پر غور کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد صرف اسلامی تعلیم نہیں بلکہ تمام مذاہب کے جذبات کا احترام یقینی بنانا ہے۔