نائیجیریا :3خودکش حملے 23ہلاک،108زخمی

نائیجیریا :3خودکش حملے   23ہلاک،108زخمی

مایدوگوری(اے ایف پی )نائیجیریا کے شہر مایدوگوریمیں 3خودکش حملوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہو گئے۔

 دھماکے اہم بازار، ہسپتال کے داخلی راستے اور پوسٹ آفس کے قریب ہوئے ۔ فوج نے حملے کی ذمہ داری مشتبہ بوکو حرام پر عائد کی ہے ۔حکام نے رمضان کے آخری دنوں میں خودکش حملوں کے خطرے کی وارننگ دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں