انڈونیشیا :عید کے موقع پر 1کروڑ 44لاکھ افراد کاآبائی شہروں کا رخ

انڈونیشیا :عید کے موقع پر 1کروڑ 44لاکھ افراد کاآبائی شہروں کا رخ

جکارتہ(اے ایف پی)دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں رمضان کے اختتام پر عید کے موقع پر 1کروڑ44لاکھ افراد اپنے آبائی شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔

شہری موٹر سائیکل، کار، ہوائی جہاز اور کشتیوں کے ذریعے سفر کریں گے ، جسے مقامی طور پر "مدک " کہا جاتا ہے ۔ نیوی نے دو جنگی جہاز تعینات کیے ہیں تاکہ چھوٹے اور دور دراز کے علاقوں تک مفت نقل و حمل فراہم کی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں