ایران جنگ،خلیج فارس میں سمندری حیات خطرات سے دوچار

ایران جنگ،خلیج فارس میں سمندری حیات خطرات سے دوچار

پیرس(اے ایف پی)مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کے باعث خلیج فارس کی نازک سمندری حیات شدید خطرات سے دوچار ہو گئی۔

ماہرین کے مطابق تیل بردار جہازوں پر حملوں سے 300 سے زائد ماحولیاتی خطرات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈوگونگ ، کچھوے اور دیگر آبی مخلوقات آلودگی سے متاثر ہو رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلے ہی موسمیاتی تبدیلی اور بحری سرگرمیوں کے باعث دباؤ کا شکار یہ ماحولیاتی نظام اب مزید تباہی کے دہانے پر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں