علی لاریجانی کی ہلاکت قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے ترجمان چینی وزارت خارجہ

علی لاریجانی کی ہلاکت قابل  مذمت اور ناقابل قبول ہے  ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (اے ایف پی) چین نے اسرائیلی فضائی حملے میں ایران کے قومی سلامتی کے سربراہ علی لاریجانی کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے "ناقابلِ قبول" قرار دیا ہے ۔ ۔

، چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں، لاریجانی کی موت کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا ہم نے ہمیشہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے ، ایرانی ریاستی رہنماؤں کو قتل کرنا اور شہری اہداف پر حملہ کرنا مزید ناقابلِ قبول ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں