ڈاکو 50ہزار روپے چھین کر فرار

 ڈاکو 50ہزار روپے چھین کر فرار

ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ ، موترہ(نمائندہ دنیا، نامہ نگاران ) تھانہ موترہ کے علاقہ سہجوکالا کا محسن اپنے لوڈر کشہ پر فیکٹری جارہاتھاکہ اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا او راس سے 50ہزار روپے چھین فرار ہوگئے۔

تھانہ موترہ کے علاقہ سہجوکالا کا محسن اپنے لوڈر کشہ پر فیکٹری جارہاتھاکہ اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا او راس سے 50ہزار روپے چھین فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں