بوٹی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ڈاکو گرفتار، لاکھوں کامال مسروقہ برآمد

بوٹی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ڈاکو  گرفتار، لاکھوں کامال مسروقہ برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، بوٹی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ڈاکو گرفتار، لاکھوں روپے مالیتی مال مسروقہ قیمتی سامان اور نقدی برآمد کرلی۔

ابتدائی تفتیش میں ملزموں نے درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔ گرفتار ملزموں میں بوٹا ولد عبدالحمید سکنہ گوپالپور، بلال ولد بوٹا سکنہ گولپور،اشفاق ولد مختار سکنہ گولپور شامل ہیں۔ ملزم تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں وارداتیں کرتے تھے جن کو سوسے زائد CCTV کیمروں کی فوٹیج سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں