کیوبا امریکی کارروائیوں کا اگلا ہدف :ٹرمپ کی دھمکی

کیوبا امریکی کارروائیوں کا  اگلا ہدف :ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہامریکی کارروائیوں کا اگلا ہدف کیوبا ہے۔میامی میں سعودی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے امریکی فوج کی طاقت اور کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے۔۔۔

 گزشتہ جنوری کے وینزویلا آپریشن کی مثال دی۔ ٹرمپ نے کیوبا کے لیے کسی مخصوص کارروائی کا اعلان نہیں کیا لیکن دھمکی کو دوبارہ دہرایا۔ کیوبا کے صدر میگوئل نے کہا کہ کسی بیرونی جارح کو ناقابل شکست مزاحمت کا سامنا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں