سابق وینزویلین صدر مادورو اور اہلیہ کی جیل سے پہلی پوسٹ،حامیوں کا شکریہ
کراکس (اے ایف پی) جنوری 2025میں امریکی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سابق وینزویلین صدر نیکولسمادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس نے جیل سے پہلی سماجی میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وہ پرامن اور مضبوط ہیں۔
جوڑے کو بروکلن کی فیڈرل جیل میں تقریباً تین ماہ سے قید رکھا گیا ہے اور محدود فون رابطہ رکھنے کی اجازت ہے ۔ مادورو نے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ دعا اور روحانی سکون میں ہیں۔