روس کے یوکرین پر میزائلوں ، ڈرونز سے حملے ،16ہلاک ،بیسیوں زخمی
کیف (اے ایف پی)روس نے گزشتہ روز یوکرین پر بڑے پیمانے پردن کے وقت حملے کئے ، جس سے 14افراد ہلاک ہو گئے۔۔۔
یوکرینی حکام کے مطابق روس نے 500 سے زیادہ ڈرونز اور درجنوں میزائل داغے ،حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں16افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوئے ۔وشنو کے علاقے میں ایک ویٹرنری کلینک بھی تباہ ہوا جہاں تقریباً 20 جانور ہلاک ہو گئے ۔