ساتواں بھارتی ایل پی جی ٹینکر آبنائے ہرمز پار کرنے میں کامیاب

ساتواں بھارتی ایل پی جی ٹینکر  آبنائے ہرمز پار کرنے میں کامیاب

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی پرچم والے ایل پی جی ٹینکر گرین سانوی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر کر 46ہزار650میٹرک ٹن ایل پی جی پہنچائی۔

امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اس اہم آبی گزرگاہ میں  سمندری ٹریفک بند کر دی تھی، بھارت نے گزشتہ تین ہفتوں میں متعدد بحری جہازوں کے لیے راستہ یقینی بنایا۔ یہ ساتواں بھارتی ٹینکر ہے جو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے ہرمز سے گزرا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں