یوکرین :مارکیٹ پر روسی ڈرون حملہ، 5ہلاک،25زخمی

یوکرین :مارکیٹ پر روسی ڈرون  حملہ، 5ہلاک،25زخمی

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے مشرقی شہر نِیکوپول میں ہفتہ کو روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

 حکام کے مطابق، ہلاک ہونیوالوں میں تین خواتین اور دو مرد شامل ہیں، جبکہ 14سالہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ہے ۔دوسری جانب یوکرین کے صدر زیلنسکی ہفتے کو استنبول پہنچے تاکہ ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کے ساتھ سکیورٹی اور شراکت داری پر بات چیت کریں۔ زیلنسکی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا مقصد یورپ و مشرق وسطیٰ میں سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں