تھائی لینڈ:ایندھن بچت ، رات بھر پٹرول سٹیشن بند کرنے پر غور

تھائی لینڈ:ایندھن بچت ، رات  بھر پٹرول سٹیشن بند کرنے پر غور

بینکاک(اے ایف پی)تھائی وزیرِ اعظم انوتن چارنویرکل نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کی وجہ سے ایندھن کی کمی کے خدشات کے پیش نظر ملک میں رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک پٹرول سٹیشن بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

 انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ سنگ کران تعطیلات کے دوران اپنے گھر جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ وزیرِ اعظم نے شہریوں سے توانائی کی بچت، گھروں سے کام کرنے اور عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی درخواست کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں