ایران کیخلاف جنگ ،امریکی کانگریس میں پیٹ ہیگستھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد پیش

ایران کیخلاف جنگ ،امریکی  کانگریس میں پیٹ ہیگستھ  کیخلاف مواخذے کی قرارداد پیش

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹس نے بدھ کو پینٹاگون کے سربراہ پیٹ ہیگستھ کے خلاف مواخذے کے۔۔

 چھ آرٹیکلز متعارف کرائے ، ان پر کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے سمیت "اعلیٰ جرائم اور بدانتظامی" کا الزام لگایا۔ مواخذے کی قرارداد کی قیادت ایریزونا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹک کانگریس ویمن یاسمین انصاری کر رہی ہیں اور ایوان میں ریپبلکن اکثریت کی وجہ سے اس کے پاس ہونے کے امکانات کم ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں