تیل مہنگا، حکومتوں کا تیزی سے توانائی کے متبادل پر غور

تیل مہنگا، حکومتوں کا تیزی  سے توانائی کے متبادل پر غور

پیرس (اے ایف پی)تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دنیا بھر میں حکومتوں کو فوری طور پر فوسل ایندھن سے انحصار کم کرنے پر مجبور کر رہا ہے ،

خاص طور پر مشرق وسطیٰ  میں جنگ کے باعث قلت کے خطرات بڑھنے کے بعد برطانیہ نے منگل کو اپنے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ توانائی کی سکیو رٹی مضبوط کرنے اور بجلی و پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے جدید توانائی کے ذرائع کو وسیع پیمانے پر فروغ دے گا۔ کاربن بریف کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 60 حکومتیں فوری ریلیف یا توانائی کے سبز منصوبوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں