پہلی برسی،عقیدت مندقبرپر جمع
روم(اے ایف پی) پوپ فرانسس کی پہلی برسی پر عقیدت مند روم کی سانتا ماریا ماجیورے بسلیکا میں ان کی قبر پر جمع ہوئے ۔
88 سالہ پوپ فرانسس نے مارچ 2013 سے دنیا کے 1اعشاریہ4 ارب کیتھولک عوام کی قیادت کی ۔ ارجنٹائن کی 49 سالہ کارولینا البیری نے کہا وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، ہمیں راستہ دکھایا۔