داعش سے منسلک 3خواتین شام سے آسٹریلیا واپسی پر گرفتار

داعش سے منسلک 3خواتین  شام سے آسٹریلیا واپسی پر گرفتار

سڈنی(اے ایف پی) آسٹریلیا میں پولیس نے تین خواتین کو حراست میں لے لیا جو شام میں شدت پسند تنظیم داعش کی حمایت کے الزام میں کئی برس مقیم رہنے کے بعد وطن واپس پہنچیں۔

 31، 32 اور 53 سال کی یہ خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ سڈنی اور میلبورن ایئرپورٹس پر پہنچتے ہی گرفتار کر لی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں