پاک چین دوستی پر قومی اتفاقِ رائے

 پاک چین دوستی پر قومی اتفاقِ رائے

بیجنگ (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اور مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ

پاکستان اور چین کی دوستی پر پاکستان کے اندر ایک مضبوط اور غیر معمولی قومی اتفاقِ رائے ہے ،پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں لیکن پاک چین دوستی کے معاملے پر تمام جماعتیں مکمل ہم آہنگی، احترام اور مشترکہ وژن کے ساتھ متحد ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں