حزب اللہ لبنان میں حکومت گرانے کی کوشش کر رہی:امریکا

حزب اللہ لبنان میں حکومت  گرانے کی کوشش کر رہی:امریکا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے الزام لگایا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی جمہوری حکومت گرانے کی کوشش کر رہی ہے اور ملک میں انتشار پھیلانے

کیلئے سرگرم ہے ،مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نواز تنظیم لبنان کو دوبارہ بحران کی کیفیت میں لے جانا چاہتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا لبنان کی منتخب حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں