دنیا بھر میں اے آئی سے ہوٹل بکنگ کا رجحان تیزی سے مقبول

دنیا بھر میں اے آئی سے ہوٹل  بکنگ کا رجحان تیزی سے مقبول

پیرس(اے ایف پی)مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہوٹل اور سفری منصوبہ بندی کا رجحان دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے ،

اب صارفین چیٹ جی پی ٹی اور اے آئی پرمبنی ٹریول پلیٹ فارمز کے ذریعے آسان زبان میں اپنی پسند کے ہوٹل تلاش کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس تبدیلی کے باعث ہوٹلوں کو اب سرچ انجنز کے ساتھ ساتھ اے آئی سسٹمز میں بھی نمایاں ہونا ضروری ہو گیا ہے ۔ایک تحقیق کے مطابق تقریباً 37 فیصد مسافر اے آئی پر مبنی پلیٹ فارمز سے سفری منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں