سعودی شہزادہ نواف انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ نواف انتقال کر گئے

ریاض (آئی این پی) سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے ، ایوان شاہی کے بیان کے مطابق شہزاہ نواف کی نماز جنازہ منگل کو ریاض میں بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔

 سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے ، ایوان شاہی کے بیان کے مطابق شہزاہ نواف کی نماز جنازہ منگل کو ریاض میں بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں