برازیل میں ایبولا کے شبہ پر 2 مریض آئسولیشن میں منتقل

برازیل میں ایبولا کے شبہ پر 2 مریض آئسولیشن میں منتقل

برازیلیا(اے ایف پی)برازیل میں افریقی ممالک سے آنے والے دو مریضوں کو ایبولا سے مشابہ علامات ظاہر ہونے پر آئسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔۔۔

حکام کے مطابق 37 سالہ شخص کانگو سے سفر کر کے آیا تھا، بخار سمیت شدید علامات ظاہر ہوئیں تاہم بعد ازاں اس میں گردن توڑ بخار کی تشخیص ہوئی۔ دوسرے مریض کو یوگنڈا سے آنے کے بعد ریو ڈی جنیرو میں الگ رکھا گیا۔، جس میں ابتدائی ٹیسٹ کے مطابق ملیریا کی تصدیق ہوئی جبکہ ایبولا کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں