نائیجر ایئرپورٹ پر حملہ، 11 فوجی ،2شہری ،22حملہ آور ہلاک

نائیجر ایئرپورٹ پر حملہ، 11 فوجی  ،2شہری ،22حملہ آور ہلاک

عابدجان(اے ایف پی)نائیجر کے دارالحکومت نیامی میں واقع بین الاقوامی ڈیوری ہمانی ایئرپورٹ پرجمعرات کو ہونے والے حملے میں 11 فوجی اور 2شہری ہلاک ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 22 حملہ آوروں کو بھی مار دیا ۔

وزارت دفاع کے مطابق حملہ آوروں نے علی الصبح ایئرپورٹ کے داخلی راستے پر دھاوا بولا جس کے بعد کئی گھنٹوں تک فائرنگ جاری رہی ، علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں