نیویارک :چھوٹا طیارہ گرکر تباہ
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک میں چھوٹا طیارہ دریا میں گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو دوپہر کے بعد نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ ایسٹ ریور میں گر کر تباہ ہو گیا۔