وینزویلا زلزلہ، ہلاکتیں3500سے متجاوز،ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

 وینزویلا زلزلہ، ہلاکتیں3500سے متجاوز،ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

کراکس(رائٹرز)وینزویلا میں 24جون کو آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 535 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔

حکام کے مطابق ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے ۔ اقوام متحدہ کے مطابق ہزاروں افراد اب بھی لاپتا ہیں۔عالمی امدادی ادارے طبی سہولیات، خوراک اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی میں معاونت کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں