امریکا نے سعودی عرب کو 1ارب96کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنیکی منظوری دیدی

امریکا نے سعودی عرب کو  1ارب96کروڑ ڈالر کے ہتھیار  فروخت کرنیکی منظوری دیدی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سعودی عرب کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے 1ارب96کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو طیاروں کی تکنیکی مدد کیلئے 4کروڑ84لاکھ ڈالر کے علیحدہ پیکیج کی بھی منظوری دی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس معاہدے سے سعودی عرب کی دفاعی صلاحیت بہتر ہوگی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...