ارجنٹائن کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست ٹرمپ کی برطانوی کوچ پر تنقید
نیویارک(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ارجنٹائن کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد کوچ تھامس ٹوخیل کی دفاعی حکمت عملی پر تنقید کی ہے۔
نیویارک میں فیفا صدر کے ہمراہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے انگلش کپتان ہیری کین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شاید انہیں دفاعی کردار دینا غلط فیصلہ تھا۔ انگلینڈ نے برتری حاصل کرنے کے بعد دفاعی انداز اپنایا، جس کا فائدہ ارجنٹائن نے اٹھایا اور لیونل میسی کی مدد سے دو گول کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments