پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پرفباٹی کو تشویش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پرفباٹی کو تشویش

کراچی(کامرس رپورٹر)فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (فباٹی) کے صدر شیخ تحسین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں۔۔

 حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے نے صنعتی شعبے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ صنعت، تجارت اور برآمدی شعبے کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...