غیر قانونی مصنوعات کی فروخت یورپی یونین کا علی ایکسپریس پر55 کروڑ یورو جرمانہ
برسلز (اے ایف پی)یورپی یونین نے غیر قانونی مصنوعات کی فروخت پرچینی آن لائن خریداری پلیٹ فارم علی ایکسپریس کو 55 کروڑ یورو جرمانہ کر دیا ۔ علی ایکسپریس کے مطابق کمپنی فیصلے کا تفصیلی جائزہ لے رہی ہے اور تمام دستیاب قانونی آپشنز پر غور کیا جا رہا ۔
یورپی یونین نے غیر قانونی مصنوعات کی فروخت پرچینی آن لائن خریداری پلیٹ فارم علی ایکسپریس کو 55 کروڑ یورو جرمانہ کر دیا ۔ علی ایکسپریس کے مطابق کمپنی فیصلے کا تفصیلی جائزہ لے رہی ہے اور تمام دستیاب قانونی آپشنز پر غور کیا جا رہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments