یوکرینی ڈرون حملہ، روسی سرحدی علاقے میں 5افراد ہلاک

یوکرینی ڈرون حملہ، روسی سرحدی  علاقے میں 5افراد ہلاک

ماسکو (اے ایف پی)روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں یوکرینی ڈرون حملے میں مسافر بس نشانہ بن گئی جس سے کمسن بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری جانب بحیرہ اسود میں مال بردار بحری جہاز پر روسی کروز میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہو گئی۔

روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں یوکرینی ڈرون حملے میں مسافر بس نشانہ بن گئی جس سے کمسن بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری جانب بحیرہ اسود میں مال بردار بحری جہاز پر روسی کروز میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہو گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...