برطانوی وزیر اعظم نے اقتدار سنبھالتے ہی بجلی بلوں پر ٹیکس ختم کردیا

برطانوی وزیر اعظم نے اقتدار  سنبھالتے ہی بجلی بلوں پر ٹیکس ختم کردیا

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے بجلی کے بلوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنیکا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق یکم اکتوبر سے گھریلو بجلی کے بل ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے ، جس سے اوسط گھرانے کو سالانہ تقریباً 45 پاؤنڈ کی بچت ہوگی۔ برنہم نے کہا کہ اقدام کا مقصد عوام کی جیب پر بوجھ کم کرنا ہے ۔

برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے بجلی کے  بلوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنیکا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق یکم اکتوبر سے گھریلو بجلی کے بل ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے ، جس سے اوسط گھرانے کو سالانہ تقریباً 45 پاؤنڈ کی بچت ہوگی۔ برنہم نے کہا کہ اقدام کا مقصد عوام کی جیب پر بوجھ کم کرنا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...