اماراتی کمپنی کا گیس منصوبے میں 6اعشاریہ2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اماراتی کمپنی کا گیس منصوبے  میں 6اعشاریہ2 ارب  ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی(اے ایف پی)متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی اے ڈی این او سی نے قدرتی گیس کے بڑے منصوبے میں 6اعشاریہ 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔۔۔

کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری ابوظہبی کے سمندر میں واقع ام الشیف گیس کیپ منصوبے کی ترقی کیلئے کی جائے گی، جس میں فرانس کی ٹوٹل انرجیز، اٹلی کی اینی اور چائنا نیشنل پٹرولیم کارپوریشن بھی شراکت دار ہوں گی۔ منصوبے سے 2030 تک روزانہ 60 کروڑ سے زائد مکعب فٹ گیس پیدا ہونے کی توقع ہے ، جبکہ گیس سے متعلق مائع مصنوعات بھی حاصل ہوں گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...