یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا : شکست پر میسی کا جذباتی پیغام
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ فائنل میں سپین کے ہاتھوں 0-1 کی شکست کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہار کا دکھ بہت گہرا ہے اور یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا۔
میسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگرچہ اس وقت شکست کو قبول کرنا مشکل ہے لیکن ٹیم نے مسلسل 2 ورلڈ کپ فائنل کھیل کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ارجنٹینا نے پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور جدوجہد کی اور قوم کو ایک بار پھر متحد کیا۔39 سالہ میسی نے سپین کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارک باد بھی دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments