شاداب اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے ۔ شاداب خان اور سفیان مقیم سات، سات میچز کے لیے انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کو دستیاب ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments