کویت:قانونی طور پر شہریت حاصل کرنیوالوں کا ووٹ کا حق ختم

کویت:قانونی طور پر شہریت  حاصل کرنیوالوں کا ووٹ کا حق ختم

کویت سٹی(اے ایف پی)کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے قانونی طور پر کویتی شہریت حاصل کرنے والے افراد کے ووٹ دینے اور انتخابات میں حصہ لینے کا حق ختم کرنے کے حکم نامے کی منظوری دے دی۔

 ایسے افراد پارلیمانی اداروں میں امیدوار بننے یا تقرری کے بھی اہل نہیں ہوں گے ۔ اس سے قبل قانونی طور پر شہریت حاصل کرنے والے افراد 30 سال بعد ووٹ ڈال سکتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...